عمومی

عامر محمود چیمہ کی جانب سے ایک کروڑ 10 لاکھ کی ادائیگی۔

راولپنڈی : (بزنس کیفے) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی عینک کو عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ میں خریدا تھا۔ مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ سے دھرنے کے سٹیج پر انھوں نے ملاقات کی اور ادائیگی کرکے رسید حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button