ہاکی

ظاہرشاہ غیرآئینی و غیرقانونی اقدامات سے گریز کریں۔ پی ایچ ایف کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق

بصورت دیگر انکے خلاف حسب ضابطہ قانون کارروائی عمل میں لائی جائیگی

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر بیرسٹر میاں علی اشفاق  نے ظاہر شاہ کو غیرآئینی اور غیر قانونی اقدآمات سے باز وممنوع رہنے کا پیغام دیتے ھوئے کہا ھے کہ بطور ایسوسی ایٹ سیکرٹری پی ایچ ایف آئین کے آرٹیل 21 میں انکے اخیارات واضح ہیں انکو کسی بھی طرح اختیارات ایسے اختیارات کے استعمال کی اجازت نہ ہے جو کہ انکو تفویض ہی نہیں کئے گئے۔ بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ویڈیو پیغام میں کہا ھے کہ ظاہر شاہ غیرآئینی اور غیر قانونی اقدامات سے گریز کریں بصورت دیگر انکے خلاف حسب ضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button