کراچی پاک فوج کے زیر انتظام منعقد میڈیکل کیمپ میں 523 خواتین، 187 مرد اور 227 بچوں سمیت 937 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ ضرورت مند افراد کو مفت دوائیاں بھی فراہم کی گئیں۔ مریضوں کے ای سی جی، شوگر، بلڈپریشر سمیت مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ میڈیکل ٹیم میں میڈیکل آفیسرز، جنرل فیزیشنز کے ساتھ ساتھ مختلف سپیشلسٹس بھی موجود تھے۔ علاقے کے رہائشی میڈیکل کیمپ سے بے حد مستفید ہوئے اور شہریوں نے میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
Read Next
02/08/2024
ترک بحریہ کی جنگی بحری جہاز کنالیاڈا کی کراچی آمد کے موقع پر پاک بحریہ نے روایتی انداز میں استقبال کیا۔
02/08/2024
اسماعیل ہانیہ نے اپنے مقدس لہو سے فلسطینی تحریک کو جلا بخشی ہے، رہنما مجلس وحدت مسلمین
31/07/2024
اسماعیل ہنیہ کا قتل عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور کھلی دہشت گردی ہے، ملی یکجہتی کونسل
31/07/2024
لندن میں 6 جائیدادیں ایم کیو ایم شہداء اور دیگر قربانیاں دینے والوں کی امانت ہیں کسی فرد واحد کی نہیں۔ ایم کیو ایم رہنما
22/07/2024
ایک سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
22/07/2024
9 مئی کرنیوالوں اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دینگے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی: ترجمان پاک فوج
22/07/2024
وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی، پی ٹی آئی پر پابندی کی منظوری لی جانی تھی
22/07/2024
کراچی میں حبس کب ختم ہوگا اور سمندری ہوائیں کب بحال ہونگی؟
22/07/2024
چمن: پاک افغان بارڈر باب دوستی سے پیدل آمدورفت شروع نا ہوسکی، دونوں جانب شہریوں کا رش
22/07/2024
شاہ محمود کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد، پیش ہونیکا حکم
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close