پارلیمنٹ
وزیراعظم شہباز شریف، دیگر اراکین پارلیمنٹ ہاؤس میں شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کررہے ہیں۔
اسلام آباد: (بزنس کیفے) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف گوہر علی خان، وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ میڈیا کے نمائندے اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔