ایوان صدرقومی

صدرعارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ صدر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس منظور کی خبر ٹویٹ کی گئی جس میں صدر کو نگراں وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے منظوری پر دستخط کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button