پولیس
سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے جماعت اسلامی کے دھرنا کے دوران ٹریفک پلان جاری کردیا
پشاور: سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے جماعت اسلامی کے پشاور میں دھرنا کے دوران رہائشیوں کو ٹریفک کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات میں کمی کے حوالے سے ایک ٹریفک پلان تشکیل دیا ہے اور اس حوالہ سی ایک نقشہ بھی جاری کیا ہے تاکہ پشاور کے رہائشیوں کو اور مسافروں کو ڈرائیونگ کے دوران کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔