یوم آزادی پر سربراہ چھیپا فاؤنڈیشن نے پودا لگا کر پاکستان کو سرسبزوشاداب بنا نے کیلئے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں نے جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے حصے کا پودا لگا دیا، اب آپ کی باری ہے۔ سبز ہلالی پرچموں اور جھنڈیوں کے ساتھ سرسبزوشاداب درختوں کی بہار سے آزادی کا جشن دوبالا ہو جاتا ہے، لہٰذا آزادی کا جشن سبزہلالی پرچموں کے ساتھ سرسبز پودے لگا کر منائیں اور آنے والی نسلوں کو صحت مند ماحول میں پروان چڑھائیں۔ رمضان چھیپا نے اہل وطن سے درخواست کی کہ گرین پاکستان کے خواب کو حقیقت کا روپ دے کر ایک ذمے دار پاکستانی شہری ہونے کا فرض نبھائیں۔
Read Next
12/07/2024
لاہور میں 315 ملی میٹر کی بارش نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ہر طرف جل تھل
22/03/2024
’فائن واٹر‘ دنیا میں کروڑوں لوگ صاف پانی سے محروم مگر امیر ایک بوتل کے لیے 350 پاؤنڈ دینے کو تیار
21/03/2024
شکاری جس نے امریکہ کے قومی پرندے سنہری عقاب سمیت 3600 پرندے مار ڈالے
21/03/2024
انڈیا کی نظریں چاند کے بعد اب سمندر پر، گہرے پانیوں کی دوڑ اتنی اہمیت کی حامل کیوں ہے؟
18/09/2023
پاکستان اور دنیا کو شدید موسمیاتی تغیرات کا سامنا ہے،جولین ہار نئس
18/08/2023
درخت اْگائیں، جشن آزادی کی مناسبت سے سماجی رہنما محمد رمضان چھیپا کی اہل وطن سے اپیل
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.